غلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غلبہ مدینہ منورہ کے سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی غالب ہونے والا کے ہیں
مدینہ منورہ غلبہ بھی کہا جاتا کیونکہ یہ تمام شہروں میں غالب رہا ہے یہ دور جاہلیت کا نام ہے۔ ابن زبالہ بتاتے ہیں کہ مجھے داؤد بن مسکین انصاری نے اپنے بزرگوں سے سن کر بتایا وہ کہتے تھے کہ دور جاہلیت میں پثرب کو غلبہ کہتے تھے یہودی لوگ قوم عمالقہ پر حملہ آور ہوئے تو غالب ہوئے پھر اوس اور خزرج یہودیوں پر حملہ آور ہوئے تو غالب ہوئے عجمی لوگ مہاجرین پر چڑھ آئے تو غالب ہوئے۔ حضرت زبیر بن بکار سے نقل ہے کہ مہاجرین اوس و خزرج پر چڑھ آئے تو انھیں غلبہ حاصل ہوا“۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 72،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور