ویلز قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویلز
Wales
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتThe Dragons (کمری: Y Dreigiau‎)
ایسوسی ایشنفٹ بال ایسوسی ایشن آف ویلز (ایف اے ڈبلیو)
کنفیڈریشنیوئیفا (یورپ)
ہیڈ کوچRob Page
کیپٹنGareth Bale
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاChris Gunter (109)
ٹاپ اسکوررGareth Bale (40)
ہوم اسٹیڈیمکارڈف سٹی اسٹیڈیم
فیفا رمزWAL
فیفا درجہ 19 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ8 (اکتوبر 2015)
کم ترین فیفا درجہ117 (اگست 2011)
ایلو درجہ 27 کم 3 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ3 (1876~1885)
کم ترین ایلع درجہ88 (مارچ 2011)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 سکاٹ لینڈ 4–0 ویلز 
(گلاسگو، اسکاٹ لینڈ; 25 مارچ 1876)
سب سے بڑی جیت
 ویلز 11–0 آئرلینڈ 
(ریکس ہیم، ویلز; 3 مارچ 1888)
سب سے بڑی شکست
 سکاٹ لینڈ 9–0 ویلز 
(گلاسگو، اسکاٹ لینڈ; 23 مارچ 1878)
عالمی کپ
ظہور2 (اول 1958)
بہترین نتائجکوارٹر فائنل (1958ء فیفا عالمی کپ)
یوئیفا یورپی چیمپئن شپ
ظہور2 (اول یوئیفا یورو 2016ء)
بہترین نتائجسیمی فائنل (یوئیفا یورو 2016ء)
ویب سائٹwww.faw.cymru/en/

ویلز قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Wales national football team) (کمری: Tîm pêl-droed cenedlaethol Cymru‎) بین الاقوامی فٹ بال میں ویلز کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ فٹ بال ایسوسی ایشن آف ویلز (ایف اے ڈبلیو) کے زیر کنٹرول ہے، جو ویلز میں فٹ بال کی گورننگ باڈی ہے اور دنیا کی تیسری قدیم ترین قومی فٹ بال ایسوسی ایشن ہے، جس کی بنیاد 1876ء (146 سال قبل) میں رکھی گئی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019