ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم

متناسقات: 25°18′39″N 51°25′28″E / 25.310822°N 51.424418°E / 25.310822; 51.424418
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکمل نامایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
مقامایجوکیشن سٹی، الریان (شہر)، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°18′39″N 51°25′28″E / 25.310822°N 51.424418°E / 25.310822; 51.424418
گنجائش45,350
تعمیر
بنیاد2016
افتتاح15 جون 2020
معمارFenwick Iribarren Architects
Pattern Design
پروجیکٹ مینیجرASTAD
Structural engineerBuro Happold
Arup
مرکزی ٹھیکے دارJoannou & Paraskevaides
Conspel Qatar

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم (عربی: استاد المدينة التعليمية) قطر کا ایک اسٹیڈیم و ایسوسی ایشن فٹ بال پچ جو الریان میں واقع ہے۔ [1]

حالیہ ٹورنامنٹ کے نتائج[ترمیم]

2021ء فیفا عرب کپ[ترمیم]

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
1 دسمبر 2021 22:00  سعودی عرب 0–1  اردن Group C 4,777
3 دسمبر 2021 16:00  سلطنت عمان 1–2  قطر Group A 23,254
4 دسمبر 2021 22:00  فلسطین 1–1  سعودی عرب Group C 3,075
7 دسمبر 2021 22:00  لبنان 1–0  سوڈان Group D 5,991
10 دسمبر 2021 18;00  تونس 2-1  سلطنت عمان Quarterfinals 21,329

2022ء فیفا عالمی کپ[ترمیم]

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران میں آٹھ میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
22 نومبر 2022 16:00  ڈنمارک  تونس 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
24 نومبر 2022 16:00  یوراگوئے  جنوبی کوریا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ
26 نومبر 2022 16:00  پولینڈ  سعودی عرب 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی
28 نومبر 2022 16:00  جنوبی کوریا  گھانا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ
30 نومبر 2022 18:00  تونس  فرانس 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
2 دسمبر 2022 18:00  جنوبی کوریا  پرتگال 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ
6 دسمبر 2022 18:00 فاتح گروپ F رنرز اپ گروپ E Round of 16
9 دسمبر 2022 18:00 فاتح میچ 53 فاتح میچ 54 Quarter-finals

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم"