اسلم بڑیچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلم بڑیچ
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اسلم خان بڑیچ
پیدائش (1976-01-26) 26 جنوری 1976 (age 48)
کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 ستمبر 2019ء

محمد اسلم خان بڑیچ (پیدائش: 26 جنوری 1976ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 2014ء – 2019ء کے درمیان 24 فرسٹ کلاس ، 13 لسٹ اے ون ڈے اور 8ٹوئنٹی 20 میچوں میں امپائر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ [1] [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aslam Bareach as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019 
  2. "Aslam Bareach as Umpire in List A Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019 
  3. "Aslam Bareach as Umpire in Twenty20 Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2019