زمینی سیارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظام شمسی کے چار زمینی سیارے

زمینی سیارہ یا چٹانی سیارہ ایک ایسا سیارہ ہے جو پتھر سے بنی گئی ہے۔ ہمارے نظام شمسی میں 4 زمینی سیارے ہیں: زمین، زہرہ، مریخ اور عطارد۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]