وزیر آباد-نارووال برانچ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزیر آباد-نارووال برانچ لائن
مجموعی جائزہ
ٹرمینلوزیرآباد جنکشن
[نارووال جنکشن ریلوے اسٹیشن
سٹیشن11
آپریشن
افتتاح22 جولائی 1915ء (1915ء-07-22)
مالکپاکستان ریلوے
آپریٹرپاکستان ریلوے
تکنیکی
لائن کی لمبائی91 کلومیٹر (57 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current)

وزیر آباد - نارووال ریلوے لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر نارووال جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔

اسٹیشن[ترمیم]

اس ریلوے لائن پر مندرجہ ذیل اسٹیشن ہیں: