یورپی ممالک کا رقبہ اور آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ یورپی ممالک کا رقبہ اور آبادی (انگریزی: Area and population of European countries) کی فہرست ہے۔

ممالک اور ظابع علاقہ جات[ترمیم]

یورپی ممالک بلحاظ آبادی
یورپی ممالک بلحاظ کثافت آبادی
آبادی کی کثافت، رقبہ اور ممالک کی آبادی اور یورپ میں انحصار
نام کثافت آبادی
(/کلومیٹر2)
رقبہ
(کلومیٹر2)
آبادی
موناکو کا پرچم موناکو 18,960 2.02 38,300
جبل الطارق کا پرچم جبل‌الطارق (مملکت متحدہ) 5,011 6.7 33,573
ویٹیکن سٹی کا پرچم ویٹیکن سٹی 1,684 0.49[ا] 825
مالٹا کا پرچم مالٹا 1,505 316 475,701
گرنزی کا پرچم گرنزی (مملکت متحدہ) 955 65 62,063
جرزی کا پرچم جرزی (مملکت متحدہ) 893 118.2 105,500
سان مارینو کا پرچم سان مارینو 546 61.2 33,403
ترکیہ کا پرچم ترکیہ (مشرقی تھریس) 473 23,764 11,241,000
انگلستان کا پرچم انگلستان (مملکت متحدہ) 424 130,279 55,619,400
نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 421 41,543 17,424,978
بلجئیم کا پرچم بلجئیم 376 30,689 11,515,793
مملکت متحدہ کا پرچم مملکت متحدہ 272 242,495 66,040,229
لیختینستائن کا پرچم لخٹنشٹائن 238 160 38,111
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 233 2,586 602,005
جرمنی کا پرچم جرمنی 232 357,168 82,887,000
سویٹزرلینڈ کا پرچم سویٹز رلینڈ 206 41,285 8,508,898
اطالیہ کا پرچم اطالیہ 200 301,338 60,404,355
انڈورا کا پرچم انڈورا 160 468 74,794
ویلز کا پرچم ویلز (مملکت متحدہ) 148 20,779 3,125,000
آئل آف مین کا پرچم آئل آف مین (مملکت متحدہ) 146 572 83,314
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک (Denmark proper)[1] 135 42,931 5,806,015
چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 135 78,866 10,625,449
شمالی آئرلینڈ کا پرچم شمالی آئرلینڈ (مملکت متحدہ) 133 14,130 1,876,695
قبرص کا پرچم قبرص 126 9,251 1,170,125
پولینڈ کا پرچم پولستان 123 312,679 38,433,600
فرانس کا پرچم فرانس (میٹروپولیٹن فرانس) 118 551,695 65,167,000
آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 115 86,600 9,959,245
پرتگال کا پرچم پرتگال 112 92,212 10,291,027
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 111 49,035 5,445,087
آسٹریا کا پرچم آسٹریا 106 83,879 8,857,960
مجارستان کا پرچم مجارستان 105 93,030 9,778,371
مالدووا کا پرچم مالدووا 103 33,846 3,473,900
سلووینیا کا پرچم سلووینیا 102 20,273 2,070,050
البانیا کا پرچم البانیا 100 28,748 2,870,325
آرمینیا کا پرچم آرمینیا 100 29,743 2,969,200
ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 92 505,990 46,659,302
سربیا کا پرچم سربیا 90 77,474 7,001,444
رومانیہ کا پرچم رومانیہ 82 238,397 19,523,621
یونان کا پرچم یونان 82 131,957 10,768,193
شمالی مقدونیہ کا پرچم شمالی مقدونیہ 81 25,713 2,075,301
یوکرین کا پرچم یوکرین 70 603,628 42,220,824
کرویئشا کا پرچم کرویئشا 73 56,594 4,105,493
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 69 70,273 4,857,000
بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 69 51,129 3,511,372
سکاٹ لینڈ کا پرچم اسکاٹ لینڈ (مملکت متحدہ) 68 77,933 5,424,800
بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 64 110,994 7,050,034
مملکت متحدہ کا پرچم ایکروتیری و دیکیلیا (مملکت متحدہ) 62 254 15,700
جارجیا کا پرچم جارجیا 54 69,700 3,729,600
بیلاروس کا پرچم بیلاروس 46 207,595 9,498,700
مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 45 13,810 622,387
لتھووینیا کا پرچم لتھوینیا 43 65,300 2,795,674
جزائرفارو کا پرچم جزائر فارو (Denmark) 37 1,399 51,095
استونیا کا پرچم استونیا 30.9 45,227 1,328,439
لٹویا کا پرچم لٹویا 29.6 64,589 1,907,675
روس کا پرچم روس (یورپی روس) 29 3,960,000 113,112,406
سویڈن کا پرچم سویڈن 23 450,295 10,215,250
فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ 16 338,424 5,521,533
ناروے کا پرچم ناروے 14 385,203 5,323,933
قازقستان کا پرچم قازقستان (European part) 5.5 148,000 813,621
آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 3.5 102,775 355,620
کل 73 10,160,000 740,000,000

حواشی[ترمیم]

^ جزائر فیرو اور گرین لینڈ کے بغیر

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. De Agostini Atlas Calendar, 1930, p. 99.
  2. De Agostini Atlas Calendar, 1945–46, p. 128.