یورپی نوآبادیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بر اعظم شمالی و جنوبی امریکا میں 1492 اور 1800 کے درمیان بڑے پیمانے پر یورپی نوآبادیات واقع ہوئیں۔ جنہیں اصطلاح میں یورپی نوآبادیات یا یورپی استعمار کا نام دیا جاتا ہے۔