نیرید (چاند)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیرید

نیرید یا نیپچون II نیپچون کا ایک چاند ہے۔ یہ یکم مئی 1949 میں گیرارڈ کائپر نے دریافت کیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]