ہیفیستوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیفیستوس
Hephaestus
God of fire, metalworking, stone masonry, forges, the art of sculpture, technology، and blacksmiths
Member of the بارہ اولمپوی
Hephaestus at the Forge by Guillaume Coustou the Younger (لووغ)
ذاتی معلومات
والدینزیوس and ہیرہ، or Hera alone
بہن بھائیAeacus، Angelos، ایفرودیت، اپالو، Ares، آرتمیس، ایتھینا، دیانوسس، Eileithyia، اینیو، Eris، Ersa، Hebe، ہیلن آف ٹرائے، Heracles، Hermes، Minos، Pandia، Persephone، Perseus، Rhadamanthus، the Graces، the Horae، the Litae، the Muses, the Moirai
مساوی
رومی مساویVulcan
Canaanite equivalentKothar-wa-Khasis[1]
Egyptian مساویپتاح

ہیفیستوس (انگریزی: Hephaestus) (تلفظ: /hɪˈfstəshɪˈfɛstəs/; eight spellings; یونانی: Ἥφαιστος Hḗphaistos) لوہار، دھاتی اشیا، بڑھئی، کاریگری، فنکاری، مجسمہ سازی، دھات کاری، آگ (تاہم ہیسٹیہ سے موازنہ کریں) اور آتش فشاں کا یونانی دیوتا ہے۔ [2] ہیفیستوس یا تو زیوس اور ہیرہ کا بیٹا تھا یا وہ ہیرہ کا خود زائی بچہ تھا۔ اس کے لنگڑے پن کی وجہ سے اسے اس کی ماں ہیرہ نے کوہ اولمپس سے اتار دیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kothar"۔ Britannica 
  2. Walter Burkert, Greek Religion 1985: III.2.ii; see coverage of Lemnos-based traditions and legends at Mythic Lemnos