کورٹینے ریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کورٹینے ریس
ذاتی معلومات
مکمل نامکورٹینے والٹن ریس
پیدائش4 دسمبر 1899(1899-12-04)
سینٹ تھامس، بارباڈوس
وفات16 اپریل 1984(1984-40-16) (عمر  84 سال)
ہانگ کانگ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتگیند باز
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1935)
ماخذ: کرک انفو، 15 جولائی 2013ء

کورٹینے والٹن ریس (پیدائش: 4 دسمبر 1899ء) | (انتقال: 16 اپریل 1984ء) باربیڈین فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ امپائر تھے۔ اس نے دائیں ہاتھ سے بلے بازی کی اور ایک درمیانے رفتار کا بولر تھا جو 1925ء اور 1930ء کے درمیان بارباڈوس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے کھیلا۔ وہ 1935ء میں ایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈمیں امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 16 اپریل 1984ء کو ہانگ کانگ میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Courtenay Reece"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013