تبادلۂ خیال:شماریات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا اِسے شماریات کہنا مناسب نہیں ہوگا؟ جو کہ اُردو میں پہلے سے موجود ہے (حوالۂ لُغت). --محبوب عالم 14:35, 19 فروری 2009 (UTC)

  • تائید --ساجد امجد ساجد 20:32, 31 مئی 2010 (UTC)
  • تنقید "شماریات" مبہم اصطلاح ہے، یوں تاثر ملتا ہے ہے کہ گنتی کی بات ہو رہی ہے۔ --Urdutext 22:15, 31 مئی 2010 (UTC)
  • تائید شماریات statistics کے لیے اردو میں پہلے سے رائج اور زیادہ مانوس ہے۔ --کاشف عقیل 23:31, 31 مئی 2010 (UTC)
  • کبھی موقع ملا تو مضمون میں اس نام کے اختیار کرنے کا سبب یا وجۂ تسمیہ درج کرنے کی کوشش کروں گا اور امید ہے کہ تمام ساتھی متفق ہو جائیں گے کہ یہی عنوان درست ہے۔ --سمرقندی 01:23, 1 جون 2010 (UTC)
  • تائید، مگر فائدہ کوئی نہیں، پہلے ہی ویٹو پاور کے ذریعے دو دو سے برابر رائے شماری میں تنقید کے حق میں فیصلہ ہو چکا ہے۔ امید ہے جلد شماریات پر مضمون پڑھنے کو ملے گا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:30, 4 دسمبر 2013 (م ع و)
  • تائید -- سمر قندی صاحب برائے مہربانی وجۂ تسمیہ درج کر دیں اب بھی موقع نہیں ملا تو اور کب ملے گا۔ اگر شماریات مبہم اصطلاح ہے تو احصا تواس سے بھی زیادہ مبہم ہے۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 17:04, 21 فروری 2014 (م ع و)