رانیٹیڈین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رانیٹیڈین
طبی معلومات
معلومات
حمل
زمرہ
راستےOral, IV
اے ٹی سی رمز
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت
  • AU: S2 (Pharmacy only)
  • US: OTC
  • P/POM (UK)
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات
حیاتی اثر پذیری39 to 88%
تحولHepatic
Biological half-life2–3 hours
Excretion30–70% Renal
شناخت کنندہ
  • N-(2-[(5-[(dimethylamino)methyl]furan-2-yl)methylthio]ethyl)-N-methyl-2-nitroethene-1,1-diamine
سی اے ایس نمبر
پبکیم CID
ڈرگ بنک
کیم اسپائڈر
ECHA InfoCard100.060.283
کیمیائی و طبعی معلومات
فارمولاC13H22N4O3S
مولر کمیت314.4 g/mol

رانیتیدین (یا رینیٹیڈین / ranitidine) ایک دوائی ہے۔ یہ دوائی قرحۂ ہضمی (peptic ulcer) اور سوزش معدہ (gastritis) کے خلاف استعمال میں آتی ہے۔ یہ دوائی معدے میں بننے والے معدی ترشے (gastric acid) کی پیداوار کو روکتی ہے۔

علم الادویہ[ترمیم]

استعمالات[ترمیم]

احتیاطات[ترمیم]

اگر معدے میں سرطان ہو تو رانیتیدین کا استعمال منع ہے اور سرطان کی وجہ سے اس بیمار کی تشخیص مشکل ہوتا ہے۔ اگر کوئی عورت حاملہ ہو اور بچے کی ولادت ہونے والی ہو تو اس عورت کو رانیتیدین کے استعمال کرنے کے بارے میں طبیب اس دوا کو استعمال کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ، انفرادی طور پر اس مریض کے تاریخچہ (history)، جسمانی امتحان اور اختبارات کو مدنظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اگر بچہ کا وزن چالیس کیلوگرام سے کم ہے اس کے لیے یہ دوا مناسب نہیں ہے۔

خوراک[ترمیم]

جانبی تاثیرات[ترمیم]

ممانعت[ترمیم]