مندرجات کا رخ کریں

مارگریٹ جیننگز(کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگریٹ جیننگز
ذاتی معلومات
مکمل ناممارگریٹ جین جیننگز
پیدائش (1949-06-01) 1 جون 1949 (عمر 75 برس)
ایسینڈن، وکٹوریہ, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 72)5 فروری 1972  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ15 جنوری 1977  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 4)23 جون 1973  بمقابلہ  ینگ انگلینڈ
آخری ایک روزہ13 جنوری 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 8 12
رنز بنائے 341 221
بیٹنگ اوسط 28.41 31.57
100s/50s 1/2 0/1
ٹاپ اسکور 104 57*
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 14/10 9/1
ماخذ: کرک انفو، 16 اپریل 2014

مارگریٹ جین جیننگز (پیدائش:1949ء) ایک سابقہ آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے ایک ٹیسٹ میچ میں کپتانی بھی کی تھی۔ مارگریٹ دائیں ہاتھ کی بلے باز کھلاڑی اور وکٹ کیپر تھیں، انھوں نے 8 ٹیسٹ کھیلے اور 341 اسکور بنائے جس میں 104 رنز ان کا سب بڑا اسکور تھا اور یہ ان کی واحد سنچری ہے۔[1] اس کی پیدائش 1 جون 1949ء کو ایسینڈن، وکٹوریہ میں ہوئی اور انھوں نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم 1972ء میں اور آخری میچ بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم 1977ء میں کھیلا۔ جیننگز خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (ڈبلیو او ڈی آئی) کی تاریخ می پہلی ایسی خاتون کرکٹ کھلاڑی تھیں جنھوں نے کپتان کی حیثیت سے بیٹنگ کا آغاز کیا اور آخر تک وکٹ برقرار رکھی تھی۔ [2] مارگریٹ کئی سالوں تک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم میں بطور سلیکٹر رہیں اور فروی 2013ء میں اس عہدے سے سبکدوش ہوئیں۔[3] مارگریٹ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء اور 1978ء میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا حصہ تھیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Cricinfo – Margaret Jennings" 
  2. "Records | Women's One-Day Internationals | Individual records (captains, players, umpires) | Captains who have kept wicket and opened the batting | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2017 
  3. "Jennings steps down from WNSP"۔ Cricket Australia۔ 12 فروری 2013۔ 16 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 

بیرونی روابط

[ترمیم]