وی آلا، فن لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وی آلا فن لینڈ کی ایک سابقہ میونسپلٹی ہے۔ یکم جنوری 2007 کو اسے توی یالا سے ملا کر اکآ کا قصبہ بنا دیا گیا ہے۔ وی آلا فن لینڈ کے مغرب میں موجود ہے اور یہ پرکان مآ نامی صوبے کا حصہ ہے۔ اس بلدیہ کی کل آبادی 5329 افراد ہے جو 2003 میں شمار ہوئی۔ اس کا کل رقبہ 56.78 مربع کلومیٹر ہے جس میں سے 5.88 مربع کلومیٹر پانی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 104.7 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی سرکاری زبان فنی ہے۔

اہم شخصیات[ترمیم]

  • تنہو ساورن- ایک فنی مزاحیہ اداکار
  • آئی مو لاہتی- ایک ہتھیار بنانے والا