بلدیہ ٹاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلدیہ ٹاؤن
تاریخ تاسیس 14 اگست 2001  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°55′28″N 66°58′25″E / 24.924444444444°N 66.973611111111°E / 24.924444444444; 66.973611111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 7045930  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

بلدیہ ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں بلدیہ ٹاؤن بھی شامل ہے۔ بلدیہ ٹاؤن شہر کے مغربی حصے میں واقع ہے جس کی آبادی 1998ء کی مردم شماری کے مطابق 4 لاکھ سے زائد ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں سائٹ اور اورنگی ٹاؤن سے ملتی ہیں جبکہ شمال اور مغرب میں کیماڑی ٹاؤن واقع ہے۔ آر سی ڈی شاہراہ اس کی مغربی سرحد بناتی ہے۔ 2009ء میں اس قصبے کے ناظم کامران اختر جبکہ ان کے نائب زاہد محمود ہیں۔

انتظامی تقسیم[ترمیم]

بلدیہ ٹاؤن کل 8 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے :

بیرونی روابط[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بلدیہ ٹاؤن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2024ء