آنند کمار سوامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آنند کمار سوامی
(تمل میں: ஆனந்த குமாரசுவாமி ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Ananda Kentish Coomaraswamy ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 اگست 1877ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولمبو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 ستمبر 1947ء (70 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی سیلون   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ فن [6]،  فلسفی ،  اساطیر نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جمالیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سمتھسونین انسٹی ٹیوشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آنند کمار سوامی (پیدائش: 22 اگست 1877ء بمقام کولمبو – وفات: 9 ستمبر 1947ء، نیڈہیم، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی تھے۔ ان کی خواہش تھی کہ انھیں بنیادی طور پر ایک ما بعد الطبیعات دان کی حیثیت سے یاد رکھا جائے لیکن وہ ہندی فنون، خصوصاً فن مصوری کی تاریخ اور رمزیت کے ابتدائی مؤرخ اور فلسفی بھی تھے اور مغرب میں ہندی ثقافت کے اولین شارح بھی۔

رینے گینوں اور فریژوف شون کے ساتھ آپ کو پائیداریت (Perennialism)، جسے مکتبۂ روایت پسندی (Traditionalist School) بھی کہتے ہیں، کا بانی تسلیم تسلیم کیا جاتا ہے۔ ہندو مت اور فلسفہ پائیداریت پر آپ کمارسوامی کے متعدد مقالے بعد از وفات شایع ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11897585t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d50pfc — بنام: Ananda Coomaraswamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بنام: Ananda Kentish Coomaraswamy — عنوان : Coomaraswamy, Ananda Kentishhttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T019287
  4. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2848 — بنام: Ananda Kentish Coomaraswamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
  5. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/119434 — بنام: Ananda Kentish Coomaraswamy
  6. Dictionary of Art Historians ID: https://arthistorians.info/coomaraswamya — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2022 — عنوان : Dictionary of Art Historians
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11897585t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27559523