فاطمہ بنت عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فاطمہ بنت عمرو
معلومات شخصیت
پیدائش مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 576ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابو طالب،  زبیر بن عبد المطلب،  عبد اللہ بن عبد المطلب،  امیمہ بنت عبد المطلب،  عاتکہ بنت عبد المطلب،  برہ بنت عبد المطلب،  اروی بنت عبدالمطلب،  بیضاء بنت عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تاجر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاطمہ بنت عمرو (وفات: 576ء) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور علی ابن ابوطالب کی دادی یعنی عبداللہ ابن عبدالمطلب کی والدہ اور عبدالمطلب کی زوجہ تھیں۔ ان کا نسب عبد اللہ کے ساتھ مرہ بن کعب پر جا کر مل جاتا ہے۔ آپ کے دو بیٹے تھے۔ ایک عبداللہ ابن عبدالمطلب اور دوسرے ابوطالب ابن عبدالمطلب۔ آپ کے دیگر سوتیلے بیٹے بھی تھے جو عبد المطلب کی دوسری ازواج سے تھے۔