ابو سہل الکوہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو سہل الکوہی
(عربی میں: أبو سهل ويجن بن رستم القوهي)[1]،(فارسی میں: بوسهل بیژن کوهی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فارسی میں: بوسهل بیژن کوهی)،  (عربی میں: أبو سهل ويجن بن رستم القوهي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 940ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1000ء (59–60 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر فلکیات ،  منجم ،  طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی ،  فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو سہل ویجن بن وشم الکوہی، ان سائنس دانوں میں شامل ہیں جنھوں نے بویہی دورِ حکومت میں ریاضی اور فلک بر کام کیا، ان کا تعلق طبرستان سے تھا مگر بغداد آ گئے اور چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں شہرت پائی، ابن العبری کہتے ہیں : “وہ ہندسہ اور علمِ ہیئت کے انتہائی عالم تھے ”، حساس فلکیاتی تجربات اور آلاتِ رصد بنانے کے ماہر تھے، انھوں نے بغداد میں اپنے گھر کے صحن میں ایک رصدگاہ بنائی تھی جسے دیکھنے کے لیے شرف الدولہ خود آئے تھے، انھوں نے ہندسی استدلال سے بعض ہندسی مسائل حل کیے۔

تالیفات[ترمیم]

ان کی فلک اور ریاضی پر قیمتی تصانیف ہیں جن میں قابلِ ذکر یہ ہیں : کتاب مراکز الاکر، کتاب صفہ الاسطرلاب، کتاب الاصول فی تحریکات کتاب اقلیدس، البرکار التام والعمل بہ، کوہی کی وفات 390ھ کو ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ربط : وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی  — ناشر: او سی ایل سی
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb146269154 — بنام: Abu Sahl al- Quhi — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb146269154 — بنام: Abu Sahl al- Quhi
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2020