ابو عثمان الدمشقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو عثمان الدمشقی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 914ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب [1]،  مترجم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کا نام “ابو عثمان سعید بن یعقوب الدمشقی” طبیب تھے، ابن ابی اصیبعہ ان کے بارے میں لکھتے ہیں : “وہ بغداد کے قابلِ ذکر طبیب تھے، بہت ساری دوسری اور کتبِ طب کا عربی ترجمہ کیا”، ان کی تصانیف میں جالینوس کی کتاب سے جمع کیے گئے مسائل پر مشتمل کتاب “مسائل” اور “مقالہ فی النبض” قابلِ ذکر ہیں .

حوالہ جات[ترمیم]