لریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لریک
(آذربائیجانی میں: Lerik ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لیرک ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔38°46′31″N 48°24′55″E / 38.775277777778°N 48.415277777778°E / 38.775277777778; 48.415277777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

لریک (انگریزی: Lerik،آذری: ) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع لریک میں شامل ہے۔ یہ 38.7753 درجے شمال، 48.4153 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 7 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ ایرنی سرحد پر واقع ہے۔ یہاں دو نسلوں کے لوگ رہتے ہیں، آذری اور تالیش جو ایک ہند۔ آریائی نسل ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]