تبادلۂ خیال:پریفیکچور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • البانیہ جیسا ہی معاملہ (یعنی صوبے سے الگ تصور میں) جاپان کے ساتھ ہے اور آپ کے بیان کردہ پہلو سمیت دیگر جغرافیائی پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر prefecture کے لیۓ اردو میں اصطلاح منتخب کی گئی ہے جس کی وضاحت تو میں اس کے متعلقہ صفحے پر درج کر دوں گا فی الحال اس کے استعمال کردہ ایک صفحے کے لیۓ توکیو (tokyo) ملاحظہ کیجیۓ۔ یہ صرف ایک اطلاع ہے ، نا کوئی مشورہ نا اصرار --سمرقندی 11:22, 22 نومبر 2009 (UTC)
  • براہ کرم اسے درست نام پر منتقل کر دیں اور مضمون میں بھی لکھ دیں۔ فی الحال میں اسے صوبہ ہی کہہ رہا ہوں دیکھیں البانیا کے صوبے۔ بعد میں تبدیل کردیں گے۔ ویسے ترکی میں اسے ولایت کہتے ہیں۔--سید سلمان رضوی 12:19, 22 نومبر 2009 (UTC)