صوبہ ولورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوبہ ولورہ (البانوی: Vlorë) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام ولورہ ہے۔ اس کے اضلاع میں دلوینہ، ساراندہ، ولورہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 1,81,565 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 2706 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 67 فی مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جنوب مشرق میں یونان کے ساتھ ملتا ہے۔ شمال میں صوبہ فیر اور مشرق میں صوبہ ارجیر واقع ہے۔ مغرب و جنوب میں سمندر ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]