تبادلۂ خیال سانچہ:حوالہ جات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس سانچہ میں حوالہ جات کا عنوان اضافہ کرنے سے نقصان یہ ہوا ہے کہ جہاں جہاں یہ سانچہ پہلے استعمال ہوا تھا (اور خود سے حوالہ جات کا عنوان دیا گیا تھا) وہاں حوالہ جات کا عنوان دو دفعہ ہو گیا ہے۔ اسے کسی طریقہ مثلاً روبہ سے درست کیا جاسکتا ہے؟--سید سلمان رضوی 20:02, 25 نومبر 2009 (UTC)

  • میری رائے میں اس سانچے میں حوالہ جات کی سرخی نہیں ہونی چاہیے۔ صارف کو اس بات کی اجازت ہونی چاہیے کہ وہ سرخی کا کیا عنوان رکھتا ہے۔ بعض صارفین اسے "حوالہ جات" کہتے ہیں اور بعض "مآخذ"۔ --کاشف عقیل 20:25, 25 نومبر 2009 (UTC)
  • انگریزی حوالہ جات کی صورت میں سرخی کی وجہ سے دیگر مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں سرخی کو ہٹا رہا ہوں۔ --کاشف عقیل 19:37, 30 نومبر 2009 (UTC)