تبادلۂ خیال:ثمینہ راجہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال میں شخصیت اتنی غیر معروف نہیں ہے۔ اگر ان کے کئی شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں تو ان پر مضمون رکھا جا سکتا ہے۔ حذف کا سانچہ ہٹا رہا ہوں۔ --کاشف عقیل 15:23, 2 دسمبر 2009 (UTC)