عاطف دوداکووچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


عاطف دوداکووچ 2 دسمبر، 1955ء کو اوراہاوا میں پیدا ہوئے۔ وہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کی فوج کے سابق جنرل ہیں۔ وفاق بوسنیا ہرزیگووینا کے جنرل کمانڈر بننے سے پہلے وہ فوج کی 5ویں کور کی کمانڈری کرتے رہے۔ جنگ دے دوران وہ بیہاچ شہر میں 5ویں کور کے کمانڈ ار رہے تھے۔ یہ شہر، 1991ء سے 1995ء تک مکمل طور پر سربیا، سربیائی کراجینا اور ئدار بوسنیائی فوجوں کے گھیرے میں رہا ۔

سوانح حیات[ترمیم]

عاطف دوداکووچ نے یوگوسلاویہ پیپلز آرمی میں خدمات سر انجام دیں۔ ملٹری اسکول زادار اور ملٹری اکیڈمی بلغراد میں پڑھاتے رہے۔ کرویئشا میں جنگ شروع ہونے کے وقت وہ یوگوسلاویہ پیپلز آرمی کی 9 ویں کور میں آرٹلری سپرینٹنڈینٹ کے طور خدمات سر انجام دیتے رہے اور وہ وفاقی فوج کی دارنش اور شپینگ پر حملوں میں بھی شامل رہے ۔