ویلنگٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویلنگٹن
(انگریزی میں: Wellington)
(ماوری میں: Te Whanganui-a-Tara ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 1839  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک نیوزی لینڈ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°17′20″S 174°46′38″E / 41.288888888889°S 174.77722222222°E / -41.288888888889; 174.77722222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+12:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
5010
5011
5012
5013
5014
5016
5018
5019
5022
5024
5026
5028
6011
6012
6021
6022
6023
6035
6037  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 04  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2179537  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ویلنگٹن نیو زیلینڈ کا دار الحکومت اور دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ بلحاظ آبادی اوقیانوسیہ کا سب سے بڑا قومی دار الحکومت ہے۔ یہ نیو زیلینڈ کے شمالی جزیرے کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔

دنیا بھر کے شہروں کی طرح ویلنگٹن کی آبادی بھی شہری حدود سے باہر تک پھیلی ہوئی ہے جسے عظیم تر ویلنگٹن یا ویلنگٹن خطہ کہا جاتا ہے۔

ویلنگٹن شہر کو آرتھر ویلزلی، اول ڈیوک ویلنگٹن سے موسوم کیا گیا جو جنگ واٹرلو کے فاتح تھے۔ ڈیوک کا خطاب انگلستان کے ضلع (کاؤنٹی) سمرسیٹ کے ایک قصبے ویلنگٹن سے ملا تھا۔

ویلنگٹن نیو زیلینڈ کا سیاسی مرکز ہے جہاں پارلیمان اور حکومتی وزارتوں اور شعبہ جات کے دفاتر واقع ہیں۔

2006ء کے مطابق یہ رہائش کے معیار کے لحاظ سے دنیا کا 12 واں بہترین شہر رہا ہے جبکہ انگریزی بولنے والے شہروں میں اس کا درجہ چوتھا تھا۔

شہر کو 1865ء میں آکلینڈ کی جگہ قومی دار الحکومت کا درجہ دیا گیا تھا۔

2009ء کے اندازوں کے مطابق شہر آبادی تقریبا دو لاکھ ہے جس میں بہت بڑی اکثریت یورپی النسل ہے جبکہ مقامی ماؤری نسل کے باشندے سب سے بڑی اقلیت ہیں۔ آبادی بحر الکاہل کے جزائر، ایشیائی اور دیگر نسلوں سے تعلق رکھنے والے بھی اس شہر میں آباد ہیں۔

جڑواں شہر[ترمیم]

تاریخی جڑواں شہر

دوست شہر

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3257.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ویلنگٹن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ویلنگٹن في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024ء