بازار حمیدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بازارِ حمیدیہ کا ایک منظر

بازارِ حمیدیہ (عربی:سوق الحميدية‎) شام کے قدیم شہر دمشق کا ایک مشہور بازار ہے۔ یہ شام کا مرکزی بازار ہے جو دمشق کی قدیم دیواروں کی حدود میں واقع ہے۔ اس کا ایک سرا جامع مسجد دمشق (مسجد اموی) سے ملتا ہے۔ یہ دو ہزار سال سے زیادہ قدیم ہے۔ تاریخی طور پر اس کی اہمیت اس وجہ سے ہے کہ یہ وہی بازار ہے جہاں کربلا کا لٹا پٹا قافلہ جس میں علی بن حسین زین العابدین اور زینب بنت علی شامل تھے اور اہل بیت کی خواتین کو گزار کر یزید بن معاویہ کے دربار میں پیش کیا گیا تھا۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیے[ترمیم]