پال مارٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پال مارٹن
بادشاہی پریوی کونسل برائے کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P1035) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= پال مارٹن، اپریل 2004ء
تفصیل= پال مارٹن، اپریل 2004ء

کینیڈا کا وزیر اعظم 21واں
مدت منصب
دسمبر 12, 2003 – فروری 6, 2006
حکمران الزبتھ دوم
یان کریچن
سٹیفن ہارپر
مدت منصب
نومبر 21, 1988 – اکتوبر 14, 2008
کلاڈ لانتھیر
لائز زاراک
وزیر مال 34واں کانڈائی
مدت منصب
1993 – 2002
گلز لوزل
جان مینلے
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Paul Edgar Philippe Martin ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 اگست 1938ء (86 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ونڈسر، انٹاریو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مانٹریال, کیوبک
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب رومی کیتھولک
عارضہ پولیو   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 3 بیٹے (پال, جیمی اور ڈیوڈ)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل ،  کارجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف کینیڈا کے شریک   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پال مارٹن کینیڈائی سیاست دان، جو لبرل پارٹی کا رہنما اور کینیڈا کا 21واں وزیر اعظم بنا۔ 14 نومبر 2003 کو جب جان کریچن نے دباؤ میں آ کر استعفی دیا، تو پال مارٹن لبرل جماعت کا لیڈر اور وزیر اعظم بنا۔ 2004 میں انتخابات میں کود پڑا مگر صرف اقلیت حکومت جیتنے میں کامیاب ہوا۔ 2006 میں پارلیمان میں عدم اعتماد کی وجہ سے انتخابات ہوئے، تو انتخابات میں شکست ہوئی۔ انتخابات سے پہلے لبرل جماعت کیوبک میں "ضامن قضیحت" کی وجہ سے دباؤ میں تھی۔ پال مارٹن نے ایک منصف کے ذریعہ اس کی عدالتی تحقیقات کروائیں، جس نے لبرل پارٹی کے کچھ کارندوں کو قصور وار ٹھرایا۔ مگر ذرائع ابلاغ لبرل جماعت کے خلاف زہر اگل رہا تھا۔ انتخابات سے کچھ دن پہلے گھڑ سوار پولیس نے بھی پال مارٹن کے وزیر خزانہ پر غلط الزام لگا کر انتخابات میں مداخلت کی۔[5] ذرائع ابلاغ نے لوگوں کو لبرل جماعت کو شکست دینے کا عندیہ دیا۔ پال مارٹن کھیل سمجھ گیا تھا، انتخابات کی رات اہل خانہ کے ساتھ تاش کھیلتا رہا۔ نتیجہ پہلے سے معلوم تھا۔ شکست کے بعد مارچ میں لبرل پارٹی کی باگ ڈور چھوڑ دی اور اگے انتخابات میں حصہ نہ لے کر سیاست سے سبکدوش ہو گیا۔

جان کریچن کی حکومت میں وزیر خزانہ رہا جس کے دوران اس نے وفاقی حکومت کا خسارہ ختم کر کے منافع کی طرف لے گیا اور یہی اس کا سب سے کامیاب دور سمجھا جاتا ہے۔ وزیراعظمی کے آخری سال 2005 میں کینیڈا کے اصل باشندوں کی حالت زار کی بہتری کے لیے صوبوں اور علاقہ جات کی حکومتوں سے تاریخی استصواب کرایا جسے کیلوانا معاہدہ کہتے ہیں، مگر نئی آنے والی سٹیفن ہارپر کی وفاقی حکومت نے اس کی پاسداری نہ کی۔ پال مارٹن اس معاہدہ کو اپنی سیاسی میراث بنانا چاہتا تھا۔ سبکدوشی کے بعد اصل باشندوں کی بہتری کے لیے نجی طور پر کوشاں رہا۔

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/120046660  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Paul-Martin — بنام: Paul Martin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. بنام: Paul Edgar Philippe Martin — Library of Parliament of Canada person ID: https://lop.parl.ca/sites/ParlInfo/default/en_CA/People/Profile?personId=16713 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/martin-paul — بنام: Paul Martin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ٹورانٹو سٹار، 26 دسمبر 2009ء، "Travers: Why politicians are afraid to take on the RCMP"