نسیم حمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش1988 (عمر 35–36 سال)
کراچی، پاکستان
کھیل
کھیلٹریک اور فیلڈ
ایونٹ100 میٹر

نسیم حمید کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک کمرے کے مکان میں رہتی ہیں اور ان کے والد محنت مزدوری کرتے ہیں۔ نسیم حمید قومی مقابلوں میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتی ہیں۔ نسیم حمید 2010ء میں منعقد ہونے والے جنوبی ایشیائی کھیلوں میں سومیٹر کی دوڑ میں سونے کا تمغا حاصل کرنے والی پاکستانی کھلاڑی ہیں.[1]

بیرونی روابط[ترمیم]

بشکریہ بی بی سی اردو

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan's Naseem becomes fastest woman of South Asia"۔ Daily Times۔ February 9, 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2010