ابوالحسن اصفہانی روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحریک پاکستان کے اہم رہنما ابوالحسن اصفہانی کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی اہم مضافاتی سڑکوں میں شمار کی جاتی ہے جو یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک سے شروع ہوکر سپ رہائی وے پر الآصف اسکوائر کے نزدیک ختم ہوتی ہے۔یہ سڑک صحافی کالونی گلشن اقبال، عباس ٹاؤن کو گلشن کنیز فاطمہ، میٹروویل تھرڈ سے جدا کرتی ہے۔2007 سے یہ سڑک آ‎ئے روز لسانی تنظیموں متحدہ قومی مومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کے مسلح تصادم میں میدان جنگ بنی رہتی ہے۔

مشہور چورنگیاں[ترمیم]

  • مسکن چورنگی

اہم کاروباری مراکز[ترمیم]

  • رابعہ فلاور
  • پیراڈائیز بیکری

تفریحی مقامات[ترمیم]

شادی ہال[ترمیم]

  • ہمالیہ گارڈن
  • روک گارڈن

سرکاری عمارات[ترمیم]

  • تھانہ گلزار ہجری