صوتنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
A sonicator at the Weizmann Institute of Science during sonication

صوتنت (sonication) علم ٹیکنالوجی میں ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے جس میں صوت یا آواز (عموماً بالاصوت) کی توانائی کو کسی نمونے (مائع) میں موجود ذرات کو انگیختہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر شحجسیمات (liposomes) کی تیاری۔ مختبر میں ایسا عمل کرنے کی خاطر ایک حوض (لگن یا پرات) نما چیز یا پھر ایک سلاخ نما سراغیہ (probe) کو استعمال کیا جاتا ہے؛ اور یصوتن (sonicate) کرنے کے لیے استعمال ہونے والے اس آلے کو صوتنہ (sonicator) کہتے ہیں۔