سوار محمد حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوار محمد حسین
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1949ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جاتلی ،  ضلع راولپنڈی ،  تحصیل گوجر خان ،  پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 دسمبر 1971ء (22 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ظفروال شکرگڑھ سیکٹر ،  شکر گڑھ ،  پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک فوج ،  20 لانسرز   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ سوار (1966–1971)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1971ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد حسین، (سوار محمد حسین شہید) ، 18 جون 1949ء کو ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے ایک گاؤں ڈھوک پیر بخش (جو اب ان کے نام کی مناسبت سے ڈھوک محمد حسین اور ڈھوک نشان حیدر کے نام سے موسوم کی جا چکی ہے) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 3 ستمبر 1966ء میں سترہ سال کی کم عمری میں پاک فوج میں بطور ڈرائیور شمولیت اختیار کی اور ڈرائیور ہونے کے باوجود عملی جنگ میں بھر پور حصہ لیا۔

مرتبۂ شہادت[ترمیم]

انھوں نے پاک بھارت جنگ میں حصہ لیا اور 10 دسمبر 1971ء کو شام 4 بجے بھارتی فوج کی مشین گن سے نکلی گولیاں ان کے سینے پر لگیں اور وہ وہیں خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی اسی بہادری کے اعتراف میں پاک فوج نے انھیں اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]