آئین پاکستان میں ساتویں ترمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئین پاکستان میں ساتویں ترمیم 1977ء میں منظور ہوئی۔ اس کی رو سے وزیر اعظم کو یہ حق عطا کیا گیا کہ وہ صدر پاکستان کی اجازت سے ایک قومی ریفرنڈم کے ذریعے ملک میں عوام سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آئین پاکستان (ساتویں ترمیم) ایکٹ، 1977ء"۔ www.pakistani.org۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2009