مراندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی
مراندھ
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعچترال
بلندی2,359 میل (7,740 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
وادی مراندھ کا حسین منظر

مراندھ پاکستان کے ضلع چترال کی ای حسین وادی ہے جو تحصیل تورکھو کی وادی کھوت میں واقع ہے۔۔[1] مراندھ وادی چترال کے تحصیل تورکھو کے کھوت کا ایک بنیادی سہولتوں سے محروم قصبہ ہے۔ یہ قصبہ سطح سمندر سے ساڑھے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔ یہ قصبہ ٹیلی فون، ہسپتال، ڈاک خانہ، کالج، ڈسپنسری، بجلی، ریڈیو نشریات اور ٹی وی نشریات سے محروم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]