میاں کاشف اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ؐمياں كاشف اقبال سے رجوع مکرر)

میاں کاشف اقبال کا اصلی نام محمد احمد کاشف ہے۔ آپ ضلع اوکاڑہ کے قصبہ حویلی لکھا میں 1889 میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے اعتبار سے آپ صحافی ہیں۔ زمانہ طالبعلمی میں ہی آپ اپنے اسکول اور کالج کے سالانہ میگزین کے مدیر بھی رہے اور آپ بین الکلیاتی مقرر بھی رہے۔ آپ نے جہان پاکستان کے الیکشن سیل 2013 میں بھی خدمات سر انجام دیں اور آپ کے تجزیئے خیبر پختونخوا کے نتائج کے حوالے تھے جو حقیقی طور پر صحیح ثابت ہوئے۔۔۔ آپ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ وابستہ ہیں اور آپ کا شمار ان معروف صحافیوں میں ہوتا ہے۔