آؤٹ پٹ ڈیوائس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس کو انگریزی میں output device کہا جاتا ہے۔ یہ شمارندے (کمپیوٹر) میں اسباب ادخال کے ذریعہ درج کی جانے والی معلومات کو ان کے تجزیاتی مراحل کے بعد نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں مثلا ; تظاہر کمپیوٹر (computer display) , مطبعہ (printer) اور آلہ صوت (speaker) وغیرہ۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔