ایرنرود ائرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آئرش ریل سے رجوع مکرر)
ایرنرود ائرن
Iarnród Éireann – Irish Rail
ذیلی کمپنی
صنعتریل نقل و حمل
پیشروکورس اومپر ائرن ریلوے ڈویژن (1945–1987)
قیام2 فروری 1987
صدر دفترڈبلن کونولی ریلوے اسٹیشن، ڈبلن، D01 V6V6، جمہوریہ آئرلینڈ
علاقہ خدمت
جمہوریہ آئرلینڈ
کلیدی افراد
جم میڈ (چیف ایگزیکیٹو)
فرینک ایلین (چیئرمین)
آمدنیIncrease یورو244.5 ملین (2016)[1]
Increase €467.7 ملین (2016)[1]
کم €2.9 ملین (2016)[1]
مالکحکومت آئرلینڈ (100%)
ملازمین کی تعداد
3,806 (2016)
مالک کمپنیکورس اومپر ائرن
ویب سائٹwww.irishrail.ie

ایرنرود ائرن ((آئرستانی: Iarnród Éireann)‏; آئرش تلفظ: [ˈiəɾˠnˠɾˠoːdˠ ˈeːɾʲən̪ˠ]) جسے آئرش ریل (انگریزی: Irish Rail) بھی کہا جاتا ہے جمہوریہ آئرلینڈ کی قومی ریلوے ورک کی آپریٹر ہے۔ یہ کورس اومپر ائرن ((آئرستانی: Córas Iompair Éireann)‏) کی ذیلی کمپنی ہے اور اس کا قیام 2 فروری 1987ء کو عمل میں آیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Iarnród Éireann۔ "Iarnród Éireann Annual Report 2016" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2017