مندرجات کا رخ کریں

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2015-16ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2015-16ء
متحدہ عرب امارات
آئرلینڈ
تاریخ 13 فروری – 16 فروری 2016ء
کپتان امجد جاوید ولیم پورٹرفیلڈ
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور سواپنل پاٹل (45) ولیم پورٹرفیلڈ (80)
زیادہ وکٹیں امجد جاوید (4) بوئڈ رینکن (5)

آئرلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے فروری 2016ء میں امارات سے کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 2 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز اور 20 اوور کا ٹور میچ شامل تھا۔ [1] [2] یہ میچ ٹوئنٹی20عالمی کپ 2016ء کی تیاری کے سلسلے میں تھے۔ 2 میچوں کی سیریز ڈرا ہو گئی، پہلا میچ آئرلینڈ نے جیتا تھا اور دوسرا متحدہ عرب امارات نے جیتا تھا۔ [3] سیریز کا دوسرا میچ 500 واں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ تھا جب سے یہ فارمیٹ 2005ءمیں متعارف کرایا گیا تھا۔ [4]

دستے

[ترمیم]
 متحدہ عرب امارات  آئرلینڈ[2]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

[ترمیم]
14 فروری 2016ء
13:30
سکور کارڈ
آئرلینڈ 
134/8 (20 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
100 (19.2 اوورز)
نیل او برائن 38 (29)
امجد جاوید 3/41 (4 اوورز)
شیمان انور 24 (28)
کیون او برائن 3/14 (4 اوورز)
آئرلینڈ 34 رنز سے جیت گیا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: افتخارعلی (متحدہ عرب امارات) اور ربیع الحق (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

[ترمیم]
16 فروری 2016ء
10:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
133/7 (20 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
128/9 (20 اوورز)
سواپنل پاٹل 31 (37)
بوئڈ رینکن 3/17 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 5 رنز سے جیت گیا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور افتخارعلی (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عثمان مشتاق (متحدہ عرب امارات) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Fixtures"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-25
  2. ^ ا ب "Rankin in Ireland squad for PNG clash and UAE tour"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-23
  3. "UAE script stunning comeback to level series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-16
  4. "(500) games of T20I cricket"۔ cricket.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-18