آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ
ظاہری ہیئت
| آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ | |
|---|---|
| منسوب بنام | ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور |
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| تقسیم اعلیٰ | واشنگٹن ڈی سی [1][2] |
| متناسقات | 38°53′51″N 77°02′21″W / 38.897567°N 77.039147°W |
| مزید معلومات | |
| رمزِ ڈاک | 20502[2] |
| قابل ذکر | |
![]() | |
| درستی - ترمیم | |
آئزن ہاور ایگزیکٹو آفس بلڈنگ (انگریزی: Eisenhower Executive Office Building) پہلے پرانی ایگزیکٹو آفس بلڈنگ کے نام سے جانا جاتا تھا، ریاستہائے متحدہ کی ایک حکومتی عمارت ہے جو امریکی دار الحکومت واشنگٹن، ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کمپاؤنڈ کا حصہ ہے اس عمارت میں فی الحال صدر کا ایگزیکٹو آفس ہے جس میں ریاستہائے متحدہ کے نائب صدر کا دفتر بھی شامل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 archINFORM project ID: https://www.archinform.net/projekte/23809.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2018
- 1 2 خالق: گوگل — Google Maps CID: https://www.google.com/maps?cid=379551759334358707 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2020
زمرہ جات:
- 1888ء میں پایہ تکمیل دفتری عمارات
- 1888ء میں پایہ تکمیل سرکاری عمارات
- ریاستہائے متحدہ کی نائب صدارت
- واشنگٹن، ڈی سی میں ریاستہائے متحدہ کی حکومتی عمارتیں
- واشنگٹن، ڈی سی میں 1888ء کی تاسیسات
- واشنگٹن، ڈی سی میں قومی تاریخی نشانات
- یولیسس ایس گرانٹ
- عمارات و ساخات رہنمائی خانہ جات
- واشنگٹن ڈی سی کی عمارات و ساخات
- ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
- سرکاری عمارتیں

