آئزک دوم انجیلوس
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1155ء [1][2][3][4][5] قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 28 جنوری 1204ء (48–49 سال) قسطنطنیہ |
||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
عارضہ | اندھا پن | ||||||
اولاد | الیکسیوس چہارم انجیلوس [6] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | انجیلوس | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1185 – 1195 |
|||||||
| |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1203 – 1204 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
آئزک دوم انجیلوس (انگریزی: Isaac II Angelos) (یونانی: Ἰσαάκιος Κομνηνός Ἄγγελος Isaákios Komnēnós Ángelos; ستمبر 1156 – جنوری 1204)، 1185ء سے 1195ء تک بازنطینی شہنشاہ تھا، اور 1203ء سے 1204ء تک اپنے بیٹے الیکسیوس سوم انجیلوس کے ساتھ شریک شہنشاہ تھا۔ شہنشاہ آندرونیکوس اول کومنینوس کے خلاف 1185ء کی بغاوت میں، آئزک نے اقتدار پر قبضہ کر لیا اور بازنطینی تخت پر بیٹھ گیا، جس نے انجیلوس شاہی سلسلہ کو نئے شاہی خاندان کے طور پر قائم کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118710842 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11404.htm#i114031 — بنام: Isaak II Angelus, Emperor of Constantinople — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/isaak-isaak-ii-angelos — بنام: Isaak II. Angelos (Isaak)
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/122434 — بنام: Isaac
- ↑ بنام: Isacco II — De Agostini ID: https://www.sapere.it/enciclopedia/Isacco+II.html
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
بیرونی روابط
[ترمیم]- Foreign policy of the Angeli from A History of the Byzantine Empire by Al. Vasilief
آئزک دوم انجیلوس پیدائش: ستمبر 1156 وفات: جنوری 1204
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | بازنطینی شہنشاہ 1185–1195 |
مابعد |
ماقبل الیکسیوس سوم انجیلوس
|
بازنطینی شہنشاہ 1203–1204 مع الیکسیوس چہارم انجیلوس (1203–1204) |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1155ء کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1204ء کی وفیات
- 28 جنوری کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- 1156ء کی پیدائشیں
- انجیلوس شاہی سلسلہ
- بارہویں صدی کے بازنطینی شہنشاہ
- بارہویں صدی کے باغی
- تیرہویں صدی کے بازنطینی شہنشاہ
- تیسری صلیبی جنگ کی مسیحی شخصیات
- چوتھی صلیبی جنگ کی مسیحی شخصیات