آئزک عظیموف
| آئزک عظیموف | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Isaac Asimov) | |
عظیموف 1965ء میں
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (روسی میں: Исаáк Ази́мов) |
| پیدائش | 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن؛ پیتروویچی، روسی سوویت یونین |
| وفات | 6 اپریل 1992 (عمر 72 سال) نیو یارک، امریکا |
| وجہ وفات | گردے فیل ، عَجزِ قلب |
| طرز وفات | طبعی موت |
| رہائش | بروکلن (1923–1942)[1] بوسٹن (1949–1970)[2] مینہیٹن (1970–1992)[2][3] |
| قومیت | امریکی |
| نسل | یہودی [4] |
| مذہب | ناستک |
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
| عملی زندگی | |
| تعليم | کولمبیا یونیورسٹی سے حیاتی کیمیاء میں پی ایچ ڈی |
| مادر علمی | جامعہ کولمبیا (–1939)[5] بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول |
| پیشہ | مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6][7][8][9]، یدیش زبان |
| شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
| ملازمت | جامعہ بوسٹن |
| عسکری خدمات | |
| شاخ | امریکی فوج |
| لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
| اعزازات | |
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:Foundation's Edge ) (1983)[10] نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)[11] لوقس اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)[12] یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)[13] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
| نامزدگیاں | |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | http://www.asimovonline.com/ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
آئزک عظیموف (انگریزی: آئزک ایزیموو، برطانوی انگریزی: ایسیموو؛ روسی: Исаа́к Ю́дович Ази́мов، تلفظ: اسحاق یُدووچ عظیموف) امریکی مصنف اور بوسٹن یونیورسٹی میں حیاتی کیمیا کے پروفیسر تھے۔ اِن کی گنتی دنیا کے نامور سائنس فکشن میں ہوتی ہے۔ اِن کا شمار انگریزی زبان کے کامیاب ترین مصنفوں میں بھی ہوتا ہے اور اِن کی تحریروں میں 500 سے زائد کتابیں اور تقریباً 90,000 خطوط شامل ہیں۔
رابرٹ ہاینلین اور آرتھر سی کلارک کے ہمراہ، اِن کا شمار دنیا کے تین بڑے سائنس فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ ایسیموو کو شہرت اِن کے لکھے دو سائنسی سلسلوں سے مِلی، جن میں سلسلہِ سلطنتِ کہکشاںی اور سلسلہِ روبالہ کے ناول شامل ہیں ؛ یہ کُل مِلا کر بعد میں ایک سلسلہ میں سمیٹ لیے گئے جس کا نام ایسیموو نے بنیادی سلسلہ رکھ ڈالا۔ سائنسی قصص کے علاوہ بھی ایسیموو نے بے شمار غیر افسانی ادب میں تحریریں لکھیں جن میں تاریخ سے لے کر علم المقبول کے موضوعات بھی شامل ہیں۔
سوانح حیات
[ترمیم]ابتدائی زندگی
[ترمیم]ایسیموو، سابقہ روسی سوویت یونین میں پیتروویچی نامی ایک گاؤں میں 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن پیدا ہوئے۔ پیدائش کے وقت اِن کا نام اسحاق یُدووچ عظیموف رکھا گیا تھا۔ اِن کے والد کا نام یہودا ایسیموو اور والدہ کا نام آنا ریچل برمن تھا۔ یہ دونوں یہودی تھے اور ان کا خاندان ایک مقامی چکی پر پُشتوں سے کام کرتا آیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
- ↑ عنوان : In Joy Still Felt — http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
- ↑ عنوان : I. Asimov: A Memoir — http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
- ↑ مصنف: آئزک ایسیموو — عنوان : In Memory Yet Green
- ↑ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118892827 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Latter-day Saint Literature database artist ID (archived): https://mormonarts.lib.byu.edu/people/isaac-asimov
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6602083
- ↑ عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6602083
- ↑ http://www.thehugoawards.org/hugo-history/1983-hugo-awards/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2025
- ↑ https://nebulas.sfwa.org/nominees/isaac-asimov
- ↑ https://www.sfadb.com/Locus_Awards_1973
- ↑ http://www.thehugoawards.org/hugo-history/1973-hugo-awards/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2025
- ↑ https://www.thehugoawards.org/hugo-history/1984-hugo-awards/
- ↑ https://nebulas.sfwa.org/award-year/1982/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2025
- ↑ https://www.thehugoawards.org/hugo-history/1956-hugo-awards/
| ویکی ذخائر پر آئزک عظیموف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- امریکی انسان دوست
- امریکی پراسرار کہانی نویس
- امریکی سائنس فکشن مصنفین
- امریکی مذاہب کے نقاد
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مرد مختصر افسانہ نگار
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ملحدین
- بروکلین کے مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مختصر افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مضمون نگار
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی یہودی
- بیسویں صدی کے ملحدین
- پلپ فکشن مصنفیں
- جامعہ بوسٹن کا تدریسی عملہ
- روسی یہودی نژاد امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- کولمبیا یونیورسٹی اسکول آف جنرل اسٹڈیز کے فضلا
- مفسرین بائبل
- میساچوسٹس کے ناول نگار
- نسائيت پسند ملحدین
- نسائیت پسند امریکی
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- نیو یارک (ریاست) میں ایڈز متعلقہ اموات
- نیو یارک شہر کے سائنس دان
- نیویارک شہر کی عسکری شخصیات
- یہودی امریکی فوجی اہلکار
- یہودی امریکی مختصر کہانی نویس
- یہودی امریکی ناول نگار
- 1920ء کی پیدائشیں
- 1992ء کی وفیات


