آئس لینڈ کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئس لینڈ

آئس لینڈ کے علاقہ جات (Regions of Iceland) بنیادی طور پر اعداد و شمار کے مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

جائزہ[ترمیم]

آئس لینڈ کے علاقہ جات
# نام مقامی نام آبادی رقبہ (کلومیٹر²) آبادی/رقبہ آیزو 3166-2 انتظامی مرکز
1 دار الحکومت علاقہ Höfuðborgarsvæði 205,675 1,062 193.67 IS-1 ریکیاوک
2 جنوبی جزیرہ نما Suðurnes 21,206 829 25.58 IS-2 کیپلاویک
3 مغربی علاقہ Vesturland 15,381 9,554 1.61 IS-3 آکرانیس
4 مغربی فیوردز Vestfirðir 7,031 9,409 0.75 IS-4 ایسافیوردر
5 شمال مغربی علاقہ Norðurland vestra 7,271 12,737 0.57 IS-5 سئیدرکروکر
6 شمال مشرقی علاقہ Norðurland eystra 29,026 21,968 1.32 IS-6 آکوریرے
7 مشرقی علاقہ Austurland 12,434 22,721 0.55 IS-7 ائیلستادیر
8 جنوبی علاقہ Suðurland 23,833 24,526 0.97 IS-8 سیلفوس
321,857 102,806 28.13