ائمہ اثنا عشریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آئمہ اثنا عشریہ سے رجوع مکرر)

اہل تشیع میں سے اثنا عشریہ شیعہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد بارہ اماموں کو مانتے ہیں جن کے نام درج ہیں۔