آئیزول
ظاہری ہیئت
| آئیزول | |
|---|---|
| دار الحکومت | |
آئیزول کا ایک منظر | |
| ملک | |
| ریاست | میزورم |
| ضلع | آئیزول |
| رقبہ | |
| • کل | 457 کلومیٹر2 (176 میل مربع) |
| بلندی | 1,132 میل (3,714 فٹ) |
| آبادی (2011) | |
| • کل | 291,822 |
| • کثافت | 234/کلومیٹر2 (610/میل مربع) |
| زبانیں | |
| • دفتری | میزو |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| ڈاک اشاریہ رمز | 796001 |
| رمز بعید تکلمی | 0389 |
| گاڑی کی نمبر پلیٹ | MZ |
| جنسی تناسب | 1024 عورتیں 1000 آدمیوں پر ♂/♀ |
| ویب سائٹ | aizawl |
آئیزول بھارت کی ریاست میزورم کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 291,822[1] ہے۔ یہ شہر ریاست میزورم کا سب سے بڑا شہر ہے۔ نیز ریاست کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے، ریاستی پالیمان اور شہری سیکریٹریٹ بھی یہیں واقع ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آئیزول شہر کی آبادی"۔ census2011.co.in۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-15
| ویکی ذخائر پر آئیزول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |