آئین
Jump to navigation
Jump to search
آئین یا دستور کسی حکومت کے لیے قوانین اور اُصولوں کا ایک ایسا مجموعہ، جو ایک سیاسی وجود کے اختیارات اور کارکردگیوں کو محدود اور متعیّن کرتا ہے۔ بھارتی دستور کسی ملک کا دنیا کا لکھا ہوا سب سے بڑا آئین ہے جس کے انگریزی ترجمے میں 117396 الفاظ ہیں۔ جبکہ امریکی دستور دنیا کے کسی ملک کا سب سے چھوٹا دستور ہے۔
نیز دیکھیے[ترمیم]
- آئین پسندی (constitutionalism)
![]() |
ویکی کومنز پر آئین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |