آئینہ سکندر (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آئینہ سکندر
معلومات
تاریخ تاسیس فروری 1831  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام اشاعت کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P291) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آئینہ سکندر برطانوی ہندوستان کا فارسی زبان میں نکلنے والا ایک ہفت روزہ اخبار تھا جسے فروری 1831ء میں مولوی سراج الدین نے کولکاتا سے جاری کیا تھا۔ اس کے صفحات کی تعداد 14 تھی اور یہ ہر دوشنبہ کے روز نکلتا تھا۔ یہ اخبار اس اخبار کو مرزا اسد اللہ خان غالب کا تعاون حاصل تھا۔ مرزا غالب کا فارسی کلام بھی آئینہ سکندر میں شائع ہوتا تھا۔اس اخبار کی اہم خصوصیت یہ تھی کہ ہر خبر کی سرخی کے نیچے ایک شعر بھی لکھا جاتا تھا۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد افتخار کھوکھر، تاریخ صحافت، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1995ء، ص 49-50
  2. لٹریری نوٹس: غالب کا مسترد کلام اوردیوان کے مختلف نسخہ جات، ڈاکٹر رؤف پاریکھ، مشمولہ: روزنامہ ڈان کراچی، 14 جولائی 2014ء
  3. امداد صابری، تاریخ صحافتِ اردو (جلد اول)، ، ص 77