آئیوس دومیتیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آئیوس دومیتیوس
Ayios Dhometios
ملکFlag of Cyprus.svg قبرص
ضلعضلع نیکوسیا
حکومت
 • میئرکوستاس پیترو
آبادی (2011)[1]
 • کل12,456
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
ویب سائٹhttp://www.dad.org.cy/

آئیوس دومیتیوس (Ayios Dhometios) (یونانی: Άγιος Δομέτιος یا Άης Δεμέτης; ترکی: Aydemet قبرصی دار الحکومت نکوسیا کے مغرب میں واقع ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ یہ قبرص کی سب سے بڑی بلدیات میں سے ایک ہے اور اس کی آبادی 12،456 (2011 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "C1. POPULATION ENUMERATED BY SEX, AGE, DISTRICT, MUNICIPALITY/COMMUNITY AND QUARTER (1.10.2011)"، Population - Place of Residence, 2011، Statistical Service of the Republic of Cyprus، اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-20 نادرست |=مردہ ربط (معاونت)