آئیون ریٹمین
Appearance
آئیون ریٹمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Ivan Reitman) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 اکتوبر 1946ء [1][2][3] کمارنو |
وفات | 12 فروری 2022ء (76 سال)[4][5] |
شہریت | ![]() ![]() |
زوجہ | جینیویو رابرٹ (12 ستمبر 1976–12 فروری 2022)[4] |
اولاد | جیسن ریٹمین ، کیتھرین ریٹمین |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ہدایت کار [6]، منظر نویس ، تھیٹر ہدایت کار ، فلم اداکار ، ہدایت کار [7][8] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9]، سلوواک زبان |
شعبۂ عمل | فلمی صنعت ، فلم سازی [10] |
کارہائے نمایاں | گھوسٹ بسٹرز ، ٹوئنز ، کنڈرگارٹن کاپ |
اعزازات | |
کینیڈا کی واک آف فیم (2001) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
آئیون ریٹمین (انگریزی: Ivan Reitman) کینیڈین فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھے۔ وہ اپنی کامیڈی فلموں کے لیے مشہور تھے، خاص طور پر 1980ء اور 1990ء کی دہائیوں میں، ریٹمین 1998ء میں قائم ہونے والی مونٹیسیٹو پکچر کمپنی کے مالک تھے۔ آئیون ریٹمین 27 اکتوبر 1946ء کو چیکوسلواکیہ کے شہر کمارنو میں پیدا ہوا تھا، کلارا (راب) اور لاڈیسلاو "لیسلی" ریٹمین کے بیٹے تھے۔ [12]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pc5qmg — بنام: Ivan Reitman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/15966 — بنام: Ivan Reitman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Ivan Reitman — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022488 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://apnews.com/article/ivan-reitman-dead-d67947aa895371cd9f5840e6e9339440
- ↑ https://www.lemonde.fr/disparitions/article/2022/02/14/ivan-reitman-producteur-et-realisateur-de-sos-fantomes-est-mort_6113550_3382.html
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/103856 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0080195 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/60273
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0080195 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0080195 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2010
- ↑ "Leslie Reitman | Jewish Federation of Greater Santa Barbara"۔ jewishsantabarbara.org
زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 27 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2022ء کی وفیات
- 12 فروری کی وفیات
- اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین فلم فاتحین
- انگریزی زبان کے فلم ہدایت کار
- ایکشن فلموں کے ہدایت کار
- بیسویں صدی کی کینیڈین مرد مصنفین
- چیکوسلواکی یہودی
- ریاستہائے متحدہ میں کینیڈین تارکین وطن
- سلاواکی فلم ہدایت کار
- کینیڈا کو چیکوسلواکی تارکین وطن
- یہودی فلمی شخصیات
- ٹورانٹو کف فلم ہدایت
- کینیڈین منظر نویس
- کینیڈین فلم پروڈیوسر
- کینیڈین یہودی
- کینیڈین فلم ہدایت کار
- مرگ انبوہ سے بچ جانے والوں کی اولاد
- کیلیفورنیا میں تدفین
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی فلم ہدایت کار
- کینیڈین ٹیلی ویژن ہدایت کار
- ریاستہائے متحدہ کو چیکوسلواکی تارکین وطن
- کینیڈا کے وطن گیر شہری
- آیون ریٹمین کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- فلم پروڈیوسر
- فلمی ہدایت کار
- کینیڈا کی شخصیات