آئیون چہارم
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (روسی میں: Іѡа́ннъ Васи́лїевичъ)، (قدیم کلیسیائی سلاوی میں: Іѡанъ) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائشی نام | (روسی میں: Иван Васильевич) | |||
| پیدائش | 25 اگست 1530ء [1][2][3][4] کولومینسکوئے |
|||
| وفات | 18 مارچ 1584ء (54 سال)[5][6][3] ماسکو |
|||
| وجہ وفات | زہر | |||
| شہریت | ماسکووی روس (1533–) |
|||
| عارضہ | زَوَر [7] | |||
| زوجہ | اناستاسیا رومانوونا (فروری 1547–7 اگست 1560)[8] ماریا تیمریوکوونا (21 اگست 1561–1 ستمبر 1569)[8] مارفا سوباکینا (28 اکتوبر 1571–13 نومبر 1571)[8] آنا کولتووسکایا (29 اپریل 1572–1575)[9][10][11][8] ماریا دولگوروکایا (1577–1577) آنا واسیلچیکووا (1575–1576)[8] واسیلیسا میلینتئیوا (1576–1577)[8][12] ماریا ناگایا (6 ستمبر 1580–18 مارچ 1584)[8] |
|||
| تعداد اولاد | 2 | |||
| والد | واسیلی سوم روسی [13][14] | |||
| والدہ | الینا گلینسکایا [13] | |||
| خاندان | روریک شاہی سلسلہ | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | سیاست دان | |||
| پیشہ ورانہ زبان | روسی | |||
| عسکری خدمات | ||||
| درستی - ترمیم | ||||
ایوان چہارم یا آئیون چہارم (انگریزی: Ivan IV Vasilyevich) (روسی: Ива́н Васи́льевич, نقل حرفی Ivan Vasilyevich) پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک یا ایوان دہشت ناک (انگریزی: Ivan the Terrible / Ivan the Fearsome) (روسی: ⓘ) بھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائے سلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا ہو گیا تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں کسی بات پر طیش میں آکر اپنے بڑے لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ جس سے اس کو بے پناہ محبت تھی۔ آخر اسی کے غم میں گھل گھل کر خود بھی اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔
| ویکی ذخائر پر آئیون چہارم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگارخانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8 — اقتباس: род. 25 августа 1530 г.
- ↑ عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — اقتباس: род. 25 авг. 1530 г.
- ^ ا ب عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://chuvenc.ru/
- ↑ عنوان : Visuotinė lietuvių enciklopedija Online — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://chuvenc.ru/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2026
- ↑ عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8 — اقتباس: Во время этих переговоров с Боусом Иоанн внезапно скончался, 18 марта 1584 г.
- ↑ عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — اقتباس: 18 мрт. 1584 г. И. внезапно скончался.
- ↑ Иоанн Грозный и его душевное состояние
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — عنوان : Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2021
- ↑ عنوان : Колтовская, Анна Ивановна — جلد: XVa — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875
- ↑ عنوان : Анна Алексеевна — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875
- ↑ عنوان : Анна Алексеевна — جلد: 2 — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875
- ↑ عنوان : Василиса Мелентьева — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875
- ^ ا ب عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8
- ↑ عنوان : Василий, имена великих московских князей
زمرہ جات:
- مضامین جن میں قدیم کلیسیائی سلاوی زبان کا متن شامل ہے
- 1530ء کی پیدائشیں
- 25 اگست کی پیدائشیں
- 1584ء کی وفیات
- 18 مارچ کی وفیات
- اولاد کشی
- تاریخ روس
- جدید طفل حکمران
- راسخ الاعتقاد کلیسیا کے حکمران
- روریک شاہی سلسلہ
- روس میں تدفین
- روس میں ضد سامیت
- روسی حکمران
- روسی زبان کے مصنفین
- روسی شخصیات
- سلطنت روس
- سولہویں صدی کی روسی شخصیات
- سولہویں صدی کی شخصیات
- سولہویں صدی کے حکمران
- سولہویں صدی کے روسی فرماں روا
- سولہویں صدی کے ماسکو کے عظیم شہزادے
- ضد مذہب
- فرماں روا
- لوک مقدسین
- ماسکو کی شخصیات
- ماسکو میں قبرستان
- نائبین سلطنت
- وفيات بسبب اسٹروک


